میں اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کی ٹریڈنگ ہسٹری کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتا/سکتی ہوں؟
اپ ڈیٹ شدہ 3 مہینے پہلے
آپ اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کی ٹریڈنگ ہسٹری براہِ راست MT4/MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، بشرطیکہ آپ کا ڈیمو اکاؤنٹ اب بھی فعال ہو۔
اپنے ڈیمو اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں۔
’’Account History‘‘ ٹیب پر جائیں۔
’’Account History‘‘ سیکشن کے اندر کسی بھی جگہ رائٹ کلک کریں۔
’’Save as Report‘‘ منتخب کریں (رپورٹ HTML فارمیٹ میں محفوظ ہوگی)۔
Axi ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر ڈیمو اکاؤنٹ کی ٹریڈنگ ہسٹری ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دستیاب نہیں ہے، تاہم آپ کسی بھی وقت پلیٹ فارم پر اپنی ہسٹری دیکھ سکتے ہیں۔